شکوہ اور جواب شکوہ………..علامہ اقبال کا لکھا شاہکار

شکوہ اور جواب شکوہ………..علامہ اقبال کا لکھا شاہکار…..
شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے لکھے شہکاروں میں ایک الگ مقام رکھتی ہے –
اقبال نے ان نظموں کو بہت طویل لکھا شکوہ میں وہ خدا سے مسلمانوں کی پسماندگی اُن کی غلامی کی زندگی اور کبھی نہ ختم ہونے والے زوال کی شکایت کرتا ہے –
اور جواب شکوا میں اُن شکایات کا جواب دیتا ہے…
یہ دونوں شہکار بلترتیب 1909 اور 1913 میں لکھے گئے-
images

9906aae4a54de3645b1a24e167055df5
102-7

Facebook Comments

شکوہ اور جواب شکوہ………..علامہ اقبال کا لکھا شاہکار” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں