مزیدار چائنیزرائس……………مزہ ایساکہ رہانہ جائے

مزیدار چائنیزرائس……………مزہ ایساکہ رہانہ جائے
چائنیزرائس
اجزاء:
چاول………….1کلوکنی پر ابلے ہوئے
چکن…………..1پاوٰبغیرہڈی،چھوٹی بوٹی
شملامرچ…….1پاوٰکٹی ہوئی
گاجر…………..1عددباریک کٹی ہوئی
مٹر……………..1پیالی
آلودرمیانےسائزکا……….1عدد
بندگوبھی………..چھوٹی1عدد
ادرک لہسن کاپیسٹ……..1چمچ
سویاسوس……………..1کھانےکاچمچ
چلی سوس…………….1کھانےکاچمچ
آئل …………..آدھاکپ
نمک………….حسب ضرورت
کالی مرچ……..حسب ضرورت
چائنیزنمک…….1کھانےکاچمچ


طریقہ:
دیگچی میں آئل گرم کریں- ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھونیں-
پھر اس میں چکن دال کر پانی خشک ہونےتک بھونیں-
اب اس میں سبزیاں دال دیں اورتمام اجزاءبھی شامل کر دیں-
سبزیاں ہلکی گل جائیں تواس میں چاول شامل کر کےدم پر رکھ دیں-
10منٹ بعدچائنیزرائس تیار ہیں-

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں