کھانے میں مکھی

کھانے میں مکھی

فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم:
“جب کھانے میں مکھی گر جائے تو اسے غوطہ دے دو (اور پھینک دو) کیوںکہ اس کے ایک بازو میں شفا ہے اور دوسرے میں بیماری ‘کھانے میں گرتے وقت پہلے بیماری والا بازو ڈالتی ہے لہذا پوری کو ہی غوطہ دے دو۔“ (ابوداو‘د شریف ج ٣ ص٥١١ حدیث ٣٨٤٤)

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں