ایمان کا دعویٰ کرنے والو

!القرآن-  ایمان کا دعویٰ کرنے والو

اے ایمان کا دعویٰ کرنے والو!ذراغور سے سن لو!تم میں سے جو مومن کسی دوسرے مومن کو جان بوجھ کر قتل کر ڈالے تواس کا جزا جھنم ھے اور ایسا کر نے والا شخص اس میں ھمیشہ ھمیشہ رہے گا اور اس شخص پر اللہ کو بہت غصہ آ تا ھے اور اس لعنت بھی کرتے ھیں اور ایسے شخص کے لیے بہت بڑا عزاب تیار کر رکھا ھے(النساء:93)

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں