ہمارے بارے

پوری بات کا آغاز

پوری بات کا آغاز 18 اکتوبر2016 کو ہوا۔ اس کے خالق “جناب زوہیب امجد” جو کہ میٹرکس سافٹ ٹیک” کے سی.ای.او اور ویب سائٹ ڈویلپر   ہیں ، کی انتہا ئی محنت اور ان کی پوری ٹیم کی انتھک کوششوں سے اس سا ئیٹ کو تیار کیا گیا۔یہ سائیٹ انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے رجحان کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہے۔جسکا اصل مقصد لوگوں تک سچی خبریں،فیشن سے منسلک ہر طرح کی اپ ڈیٹ،اسلام کے اقائد،احادیث،قرآنی آیات،طلباء و طالبات کے لئے ہر قسم کی ایجوکیشنل معلومات کے ساتھ ہرطرح کی جاب کی بھی اطلاعت باآسانی میئسر کرنا ہے۔اس کے علاوہ اور بہت کچھ جو کہ اردو ادب ، صحت، خواتین کی من پسند پکوان اور طنزومزح کے لئے کارآمد ہو سکے۔
غرض پوری بات ڈاٹ کام کارئین کے لئے ہر قسم کی معلومات کو پوری طرح پہچانے کے لئے دن رات کا م میں مصروف ہے۔علاوہ ازیں پوری بات کی ٹیم سائیٹ میں دن بدن بہتری لانے میں کوشاں ہے۔اگر آپ اس میں کسی قسم کی خامی دیکھیں توہمیں ضرور ا ور فوری اطلاع دیں۔ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو جلد سے جلد بہتر کیا جا سکے۔اس کے ساتھ ساتھ اپکی قیمتی رائے اور تجاویز پوری بات کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ ہمیں اپنی آراء اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجئے گاہ۔

Facebook Comments