business news pakistan 27

گندم کی خریداری کے لئے ضلعی انتظامیہ لاہورکا کارنامہ — جانئیے-

لاہور (پوری بات): گندم کے لیے لاہور میں چار گندم خریداری مراکز قائم کر دئیے ہیں اور وہاں پر کسانوں کے بیٹھنے، ہوا کے لیے پنکھوں ، پینے کے لیے پانی ،گندم رکھنے کے لیے گودام، گرداوری اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔اس سال لاہور شہر میں گندم خریداری کے رکھے گئے ٹارگٹ کو پورا کیا جائے گا جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز سمیت محکمہ فوڈ،ریونیو اور دیگر متعلقہ اداروں کے ملازمین کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔ یہ سب سہولیات ضلعی انتظامیہ لاہور نے فراہم کی ہیں.

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں