پاکستان میں جعلی ادویہ کی بھرمار ہے

fake medicine market pakistan

پاکستان میں جعلی ادویہ کی بھرمار ہے۔ اسی لیے اگر کسی دوا سے فائدہ نہ ہو تو ذہن میں خیال پیدا ہوتا ہے کہ وہ دوا جعلی تھی۔ قوی امکان ہے کہ یہ خیال غلط ہو اور دوا اصلی ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بیکٹیریا میں ان ادویہ مزید پڑھیں