حدیث کا تفارف

حدیث کا تفارف حدیث کے لغوی معنی ،بات چیت،خبر،گفتگو اور نئی بات کے ہیں نبی کریم کے ہر قول و فعل اور تقریر یعنی کسی کام پر نبی خاموشی اختیارکرنے کو حدیث کہتے ہیں قولی حدیث کسی حدیث جب آپ کا قول بیان کیا گیا ہوتو اسےحدیث قولی کہتےہیں.اس کی مثال آپ کا فرمان ہے مزید پڑھیں

اپنے اس رب کی عبادت کرو

ایمان کا دعویٰ کرنے والو

القران اے لوگو! اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمھیں اور تم سے پہلے والے لوگوں کو پیدا کیا تاکہ تم پرہیز گار بنو. وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنایا اور آسمان کو چھت بنایا. اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس پانی کے ذریعے تمھارے لیے پھل مزید پڑھیں

کبیرہ گناہوں میں سے سب سے بڑے گناہ

[vsrp vsrp_id=”” class=””] الحدیث سیدنا انس r.aبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کبیرہ گناہوںمیں سے سب سے بڑے گناہ یہ ہیں:اللہ کےساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ، کسی جان کو نا حق قتل کرنا،والدین کی نا فرمانی کرنا،جھوٹ بولنا یا جھوٹی گواہی دینا. (بخاری کتاب الد یات:6871)

ایمان کا دعویٰ کرنے والو

ایمان کا دعویٰ کرنے والو

!القرآن-  ایمان کا دعویٰ کرنے والو اے ایمان کا دعویٰ کرنے والو!ذراغور سے سن لو!تم میں سے جو مومن کسی دوسرے مومن کو جان بوجھ کر قتل کر ڈالے تواس کا جزا جھنم ھے اور ایسا کر نے والا شخص اس میں ھمیشہ ھمیشہ رہے گا اور اس شخص پر اللہ کو بہت غصہ آ تا مزید پڑھیں

اسلام

اسلام اسلام عربی زبان کا لفظ ہے. جس کے معنی امن، پاک، سچا ئی،اطاعت،بزرگی اور ایمان کے ہیں. دینِ اسلام پوری دنیا کو حق اور سچ کا پیغام دینے آیا ہے. اسلام ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ اللہ ایک ہے. اللہ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے 123،999 پیغمبر بھیجے. آخری نبی محمد (PBUH) مزید پڑھیں