گندم کی خریداری کے لئے ضلعی انتظامیہ لاہورکا کارنامہ — جانئیے-

business news pakistan

لاہور (پوری بات): گندم کے لیے لاہور میں چار گندم خریداری مراکز قائم کر دئیے ہیں اور وہاں پر کسانوں کے بیٹھنے، ہوا کے لیے پنکھوں ، پینے کے لیے پانی ،گندم رکھنے کے لیے گودام، گرداوری اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔اس سال لاہور شہر میں گندم خریداری کے رکھے گئے مزید پڑھیں

گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش

Development of Gwadar without power

بلوچستان کے شہر گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش یہاں کاروبار اور معمولات زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں توانائی کے متبادل ذرائع کے استعمال کا رجحان فروغ پا رہا ہے۔ شہر میں جگہ جگہ جنریٹر اور شمسی توانائی فراہم کرنے والی پلیٹس کی کئی دکانیں مزید پڑھیں

بٹ کوائن کے ایک یونٹ کی قدر تاریخ میں پہلی بار

bitcoin value

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے ایک یونٹ کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک اونس سونے کی قیمت سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کو بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی۔ بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی وجہ مزید پڑھیں

سونے کی آسمانوں کو چھوتی قیمتوں میں کمی ہونے لگی

:سونے کی آسمانوں کو چھوتی قیمت اسلام آباد: سونے کی آسمانوں کو چھوتی قیمتوں میں کمی کی اصل کہانی سامنے آہی گئی. عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر فی اونس سستا ہونے کی وجہ سے 10 گرام سونے کی قیمت میں 1300 روپے جبکہ فی تولہ 1500 روپے سستا ہونے کا امکان نظر آ رہا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط طریقے سے سرمایا کاری کررہے ہیں. کراچی 22-اکتوبر(پوری بات- تازہ ترین 22- اکتوبر 2016ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط طریقے سے سرمایا کاری کررہے ہیں.ملکی پریشان کُن سیاسی صورتحال کے باوجود پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں نے کاروباری ہفتے کے دوران مزید پڑھیں