امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک تعاون کریں۔ ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس پر عائد حالیہ پابندیاں کچھ عرصے تک قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں مزید پڑھیں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اگر حکمراں سماج وادی پارٹی ہار بھی جاتی ہے تب بھی اس کے سرکردہ رہنماؤں کو یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ اب پانچ سال کیا کریں۔ پارٹی کے پاس ایک سپر ہٹ فلم کا مسودہ تیار ہے جس میں مرکزی کردار خود وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو اور مزید پڑھیں

ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں

donald trumpt

:ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں .ایک ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں سامنے آئے ہیں امریکی ریاست ورجینیا کے ایک ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں سامنے آئے ہیں کیونکہ حال ہی میں انھیں ٹپ کے بجائے نسلی تعصب کا سامنا رہا۔ مزید پڑھیں

اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشنر نسیم زیدی نے نئی دہلی میں بدھ کی صبح پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ یہ انتخابات چار فروری سے آٹھ مارچ کے درمیان ہوں گے۔ یہ انتخابات اترپردیش مزید پڑھیں

روس اور امریکہ آمنے سامنے

روس کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے الزام میں سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کے امریکی اقدام کا روس ایسا جواب دے گا جس سے امریکہ کو کافی تکلیف پہنچے گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز امریکہ نے صدارتی انتخاب میں مداخلت کے حوالے سے روس کی جانب سے سائبر حملوں کے الزام مزید پڑھیں

نوٹ تبدیل کرنے کا آج آخری دن

انڈیا میں حکومت نے 1000 اور 500 روپے کے جن پرانے نوٹوں پر پابندی عائد کی تھی انھیں بینک میں تبدیل کرانے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد ایسے کرنسی نوٹوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں رہ جائے گی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آٹھ نومبر کی رات کو اچانک ایک ہزار اور مزید پڑھیں

کشمیر میں پانچ مہینے سے جاری احتجاج، مظاہروں اور ہڑتالوں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ مہینے سے جاری احتجاج، مظاہروں اور ہڑتالوں کے بعد اب روزمرہ کی زندگی رفتہ رفتہ معمول پر آ رہی ہے۔ علیحدگی پسندوں نے شورش زدہ وادی میں طویل ترین ہڑتال کے بعد اب ہفتے میں صرف دو دن کے لیے ہڑتال کی کال دی ہے۔ کئی مہینوں کی مزید پڑھیں

پاسپورٹ ضبط کرتا پکڑا گیا تو اس کو جرمانہ ھو گا.

نئے قانون کے مطابق اگر کوئی کمپنی یا مالک اپنے ملازم کا پاسپورٹ ضبط کرتا پکڑا گیا تو اس کو 25000 قطری ریال تک جرمانہ کیا جائے گا انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو قطر کے غیر ملکی مزدوروں کے لیے کفالہ کی جگہ نئے قانون سے کچھ زیادہ پر امید نہیں۔ ان کے مزید پڑھیں

نئے صدر کے نئے کام

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ان کی آمد کے پہلے دن ہی امریکہ عالمی تجارتی معاہدے ٹرانس پیسفک پاٹنرشپ ڈیل (بحرالکاہل کے آر پار ہونے والے مشترکہ تجارت کے معاہدے) سے باہر نکل جائے گا۔ انھوں نے اس بات کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا جس مزید پڑھیں