وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مردم شماری کے بارے انکشاف

pakistan census 2017

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا جس میں ملک کی آدھی آبادی کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں بشمول تمام صوبائی دارالحکومت، ملک کے 63 اضلاع میں کام مکمل ہوا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مردم شماری مزید پڑھیں

میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ آخر گئی کہاں- جان کرحیرت ہوگی

current news in pakistan

(پوری بات ڈاٹ کام) جامشورو میں واقع لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ نورین 10 فروری کی صبح گھر سے یونیورسٹی کا کہہ کر نکلی تھیں لیکن ابھی تک واپس نہیں لوٹیں۔ والدین نےدر در بیٹی کو ڈھونڈا اور جب کہیں سراغ نہ ملا تو 25 فروری کو حیدرآباد کے ایک تھانے حسین مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کا شارٹ فال حیران کن سطح پر

news-21222

لاہور(پوری بات ڈاٹ کام): گرمی کا زوربڑھتے ہی شہریوں کے لئے بجلی کا شارٹ فال بھی وبال بن گیا۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار ایک سو 90 میگاواٹ ہو گیا ہے۔ بجلی کی پیداوار 12 ہزار 9 سو 50 میگا واٹ جبکہ طلب 17 ہزار ایک سو 40 میگاواٹ ہے۔ وزارت پانی مزید پڑھیں

مشعل خاں کی یونیورسٹی سے معطلی کے نوٹیفکیشن نے سب کو حیران کر دیا

news-23232

مشعل خاں کی یونیورسٹی سے معطلی کے نوٹیفکیشن نے سب کو حیران کر دیا- مشعل کی یونیورسٹی سے معطلی کا نوٹیفکیشن سامنے آ گیا۔خبروں کےمطابق نوٹیفکیشن پر قتل کے دن کی ہی تاریخ لکھی ہے۔ تفتیش کاروں کیلئے سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اسی نوٹیفکیشن نے طلبہ کو مشتعل کیا؟ اگر مشعل نے توہین مزید پڑھیں

مرنے سے پہلے مشعل خاں کا آخری انٹرویو

mashal khan news-2292-2

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مشتعل طلبا کے ہاتھوں توہین مذہب کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشعل خان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور نامزد 20 ملزمان میں سے 8 کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ آئی جی خیبر پی کے صلاح الدین محسود نے کہا کہ “زیادہ مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت سزائے موت

news-2276-2

مبئی (پوری بات تازہ ترین):  بھارتی خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت سزائے موت دینے کا حکم دے دیا ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی تصدیق کر دی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھو شن یادیو کو سزائے موت مزید پڑھیں

کراچی میں میت قبر میں لٹاتے ہی حیران کر دینے والا واقعہ

karachi news today

موت کا کوئی وقت نہیں ہوتا اور ایک مسلمان ہونے کے ناطہ ہمارایہ یقین ہہ کہ ہر فرد کو اس دنیا میں کیے گئے اپنے تمام اعمال کا حساب آخرت میں دینا ہوگا، لیکن اللہ ہمیں اپنی قدرت کی یاد دلاتا رہتا ہے. اللہ کی قدرت کا ایسا ہی ایک واقعہ پاکستان کے شہر کراچی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو بری کردیا

Haj Scandle

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو بری کردیا جبکہ انسداد بدعنوانی کی عدالت نے حامد سعید کاظمی ،ڈائریکٹر جنرل حج راؤ شکیل اور وزارت مذہبی امور کے جوائینٹ سیکرٹری راجہ آفتاب کو جرم ثابت ہونے کی بنا پر اُنھیں 16،16 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ تازہ ترین خبروں مزید پڑھیں

گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش

Development of Gwadar without power

بلوچستان کے شہر گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش یہاں کاروبار اور معمولات زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں توانائی کے متبادل ذرائع کے استعمال کا رجحان فروغ پا رہا ہے۔ شہر میں جگہ جگہ جنریٹر اور شمسی توانائی فراہم کرنے والی پلیٹس کی کئی دکانیں مزید پڑھیں