پی آئی اے اوربرطانوی حکام متضاد بیانات

pia and british govt

برطانوی حکام کے مطابق پاکستانی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ایک پرواز کو لڑاکا طیاروں کی نگرانی میں اس کی اصل منزل کی بجائے لندن کے سٹینسٹڈ ہوائی اڈے پر اتارنے کے بعد اس میں سوار ایک مسافر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پی کے 757 نامی یہ پرواز لاہور سے لندن کے ہیتھرو مزید پڑھیں

گردے بچنے کا کاوبار

lungs sale business

عالمی سطح پر ایسے مریض جن کو گردے کی ضرورت ہوتی ہے کو ہسپتالوں میں سالوں سال انتظار کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے لوگ غیر قانونی طریقوں سے اعضا حاصل کر رہے ہیں۔ برطانیہ کے محکمہ صحت کے مطابق اعضا کے ٹرانسپلانٹس کے لیے پاکستان سرفہرست ہے۔ 2016 میں اکتوبر کے مزید پڑھیں

ماڈل ایان علی کے وارنٹ جاری

ماڈل ایان علی کے وارنٹ جاری

ماڈل ایان علی کے وارنٹ جاری چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی طرف سے ماڈل ایان علی کے بیرون ملک جانے کی اجازت پر نظر ثانی کی درخواست رد کردی ہے۔ وفاقی حکومت نے نظر ثانی کی یہ درخواست سندھ ہائی کورٹ کے 19 مزید پڑھیں

11 ادارے پاکستان ائیر فورس کے حوالے

خیبر پختونخوا حکومت نے فنی تعلیم کے 11 ادارے پاکستان ائیر فورس کے حوالے کر دیے ہیں لیکن اس ادارے کے ملازمین کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے حکومتی فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے اب 29 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔ تحریک مزید پڑھیں

پاڑا چنار میں ہونے والے دھماکے میں

janaza

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاڑا چنار میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ سبزی منڈی کی عیدگاہ ماکیٹ میں ہوا۔ پولیٹکل انتظامیہ کے اہلکاروں نے بتایا کہ دھماکہ صبح 8:45 پر ہوا۔ * کرم ایجنسی میں ایف سی مزید پڑھیں

میں احسان فراموش نہیں ہوں جنرل(ر) پرویز مشرف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر، جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں احسان فراموش نہیں ہوں، راحیل شریف کا شکر گزار ہوں۔ کسی نے تو پس پردہ میری مدد کی۔ میرے خلاف جھوٹے سیاسی مقدمات بنائے گئے۔ ہمارے ملک میں انصاف کے متعلق منفی تاثر پایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا آصف زرداری مزید پڑھیں

16- د سمبر- 2016 وزیراعلیٰ پنجاب کا خصوصی پیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16دسمبر2014ء کے دن سفاک درندوں نے آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیلی اورامن اورانسانیت کے دشمنوں نے علم کی شمع روشن کرنے والے ننھے پھولوںکو بدترین بربریت کا نشانہ بنایا ،آرمی پبلک سکول پشاورکے بچو ں نے 16دسمبر 2014ء مزید پڑھیں

ا یک اور ستارہ ڈوب گیا معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ

ا یک اور ستارہ ڈوب گیامعروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشیدکی نماز جنازہ  :معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ حویلیاں میں شہید ہونے والے معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی میں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ- سکیورٹی انتظامات پہ سوالیہ نشان

دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پرحملہ میں پولیس کے 60 زاہلکاروں سمیت ایک فوجی جوان ہلاک جبکہ 120 سے زیادہ افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دئے گئے۔ حملہ پیر کی رات دس بجے ہواخودکش حملہ آوراورتین شدت پسندوں نے سریاب پولیس ٹریننگ سینٹر کو نشانہ بنایا۔ کوئٹہ پولیس کےمطابق ہلاک شدگان میں مزید پڑھیں