ملائشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کی تلاش

malaysia plane crash

تین سال قبل ملائشیا کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کی تلاش کا روک دیا گیا ہے، اس مسافر طیارے میں 239 افراد سوار تھے۔ آسٹریلیا، ملائشیا اور چین کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بحر ہند میں ایک لاکھ 20 ہزار مربع کلومیٹر میں لاحاصل تلاش کے بعد یہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ویلنگٹن

newziland-news

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلہ دیش کے کپتان مشفق الرحیم کو سر پر گیند لگنے کے باعث ہسپتال لے جانا پڑا۔ اٹھائیس سالہ مشفق الرحیم بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں 13 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے جب ٹم ساؤتھی مزید پڑھیں

ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ

ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ

:ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ حکام کے مطابق ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ کرغزستان کے دارالحکومت بِشکیک کے نزدیک آبادی پر گرا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوئینگ 747 طیارے نے ہانگ کانگ سے اڑان بھری اور اسے بِشکیک کے مزید پڑھیں

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں بشرطیکہ دونوں ممالک تعاون کریں۔ ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس پر عائد حالیہ پابندیاں کچھ عرصے تک قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں مزید پڑھیں

ڈاکٹر کے پاس اگر مثانے کے کینسر کا مریض آتا ہے تو

کسی ڈاکٹر کے پاس اگر مثانے کے کینسر کا مریض آتا ہے تو ڈاکٹر پہلے ہی اس کے خون سے ڈی این اے نکال کر اور جینیاتی عوامل کی نشاندہی کر کے یہ پتہ لگا سکتا ہے کہ اس کا کینسر کتنا بڑھ سکتا ہے۔ ایک کشمیری نژاد ڈاکٹر رؤف بانڈے نے اس کا پتہ مزید پڑھیں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اگر حکمراں سماج وادی پارٹی ہار بھی جاتی ہے تب بھی اس کے سرکردہ رہنماؤں کو یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ اب پانچ سال کیا کریں۔ پارٹی کے پاس ایک سپر ہٹ فلم کا مسودہ تیار ہے جس میں مرکزی کردار خود وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو اور مزید پڑھیں

ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں

donald trumpt

:ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں .ایک ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں سامنے آئے ہیں امریکی ریاست ورجینیا کے ایک ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں سامنے آئے ہیں کیونکہ حال ہی میں انھیں ٹپ کے بجائے نسلی تعصب کا سامنا رہا۔ مزید پڑھیں

اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشنر نسیم زیدی نے نئی دہلی میں بدھ کی صبح پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ یہ انتخابات چار فروری سے آٹھ مارچ کے درمیان ہوں گے۔ یہ انتخابات اترپردیش مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے نئے سال کے ‘ریزولیوشن’ یا عہد کے طور پر اپنے امریکہ گھومنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے نئے سال 2017 کے تعلق سے اپنے ذاتی چیلنج کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ امریکہ کی تمام ریاستوں میں جا کر وہاں کے لوگوں سے مزید پڑھیں