16- د سمبر- 2016 وزیراعلیٰ پنجاب کا خصوصی پیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16دسمبر2014ء کے دن سفاک درندوں نے آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے خون سے ہولی کھیلی اورامن اورانسانیت کے دشمنوں نے علم کی شمع روشن کرنے والے ننھے پھولوںکو بدترین بربریت کا نشانہ بنایا ،آرمی پبلک سکول پشاورکے بچو ں نے 16دسمبر 2014ء مزید پڑھیں

ا یک اور ستارہ ڈوب گیا معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ

ا یک اور ستارہ ڈوب گیامعروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشیدکی نماز جنازہ  :معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ حویلیاں میں شہید ہونے والے معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی میں مزید پڑھیں

پاسپورٹ ضبط کرتا پکڑا گیا تو اس کو جرمانہ ھو گا.

نئے قانون کے مطابق اگر کوئی کمپنی یا مالک اپنے ملازم کا پاسپورٹ ضبط کرتا پکڑا گیا تو اس کو 25000 قطری ریال تک جرمانہ کیا جائے گا انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کو قطر کے غیر ملکی مزدوروں کے لیے کفالہ کی جگہ نئے قانون سے کچھ زیادہ پر امید نہیں۔ ان کے مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی میں اک اور اضافہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ وہ خودکار گاڑی بنانے میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ ایپل نے امریکی ٹرانسپورٹ کے حکام کو ایک خط میں لکھا ہے کہ وہ کئی شعبوں، بالخصوص ٹرانسپورٹ میں ’خودکار نظاموں کے امکانات کے بارے میں پرجوش ہے۔’ اس نے کہا ہے کہ خودکار گاڑیوں مزید پڑھیں

محمود الرحمان، کو ساڑھے تین سال قید کے بعد رہا

بنگلہ دیش میں حزبِ اختلاف کے حامی ایک اخبار کے ایڈیٹر، محمود الرحمان، کو ساڑھے تین سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ محمود الرحمان کو اب بھی مختلف مقدمات میں 70 جرائم کے الزامات کا سامنا ہے جن میں وزیراعظم کے بیٹے کے قتل کی سازش اور مذہبی تناؤ میں اضافہ کرنا مزید پڑھیں

نئے صدر کے نئے کام

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ان کی آمد کے پہلے دن ہی امریکہ عالمی تجارتی معاہدے ٹرانس پیسفک پاٹنرشپ ڈیل (بحرالکاہل کے آر پار ہونے والے مشترکہ تجارت کے معاہدے) سے باہر نکل جائے گا۔ انھوں نے اس بات کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا جس مزید پڑھیں

سونے کی آسمانوں کو چھوتی قیمتوں میں کمی ہونے لگی

:سونے کی آسمانوں کو چھوتی قیمت اسلام آباد: سونے کی آسمانوں کو چھوتی قیمتوں میں کمی کی اصل کہانی سامنے آہی گئی. عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر فی اونس سستا ہونے کی وجہ سے 10 گرام سونے کی قیمت میں 1300 روپے جبکہ فی تولہ 1500 روپے سستا ہونے کا امکان نظر آ رہا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ- سکیورٹی انتظامات پہ سوالیہ نشان

دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پرحملہ میں پولیس کے 60 زاہلکاروں سمیت ایک فوجی جوان ہلاک جبکہ 120 سے زیادہ افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دئے گئے۔ حملہ پیر کی رات دس بجے ہواخودکش حملہ آوراورتین شدت پسندوں نے سریاب پولیس ٹریننگ سینٹر کو نشانہ بنایا۔ کوئٹہ پولیس کےمطابق ہلاک شدگان میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط طریقے سے سرمایا کاری کررہے ہیں. کراچی 22-اکتوبر(پوری بات- تازہ ترین 22- اکتوبر 2016ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کارمحتاط طریقے سے سرمایا کاری کررہے ہیں.ملکی پریشان کُن سیاسی صورتحال کے باوجود پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں نے کاروباری ہفتے کے دوران مزید پڑھیں