آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات ،خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات ،خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جنرل نکولس کی ملاقات میںدو طرفہ عسکری تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس مزید پڑھیں