ڈاکٹر کے پاس اگر مثانے کے کینسر کا مریض آتا ہے تو

کسی ڈاکٹر کے پاس اگر مثانے کے کینسر کا مریض آتا ہے تو ڈاکٹر پہلے ہی اس کے خون سے ڈی این اے نکال کر اور جینیاتی عوامل کی نشاندہی کر کے یہ پتہ لگا سکتا ہے کہ اس کا کینسر کتنا بڑھ سکتا ہے۔ ایک کشمیری نژاد ڈاکٹر رؤف بانڈے نے اس کا پتہ مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنے نئے سال کے ‘ریزولیوشن’ یا عہد کے طور پر اپنے امریکہ گھومنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے نئے سال 2017 کے تعلق سے اپنے ذاتی چیلنج کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ امریکہ کی تمام ریاستوں میں جا کر وہاں کے لوگوں سے مزید پڑھیں

معروف امریکی کار سروس کمپنی اوبر کاریں غیر قانونی

معروف امریکی کار سروس کمپنی اوبر نے سان فرانسسکو کی سڑکوں سے اپنی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کو ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔ کمپنی کو بتا دیا گيا ہے کہ ان کی خودکار کاریں غیر قانونی ہیں۔ کمپنی نے رواں ہفتے اس گاڑی کی تجرباتی جانچ شروع کی تھی لیکن موٹر گاڑی مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی میں اک اور اضافہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ وہ خودکار گاڑی بنانے میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ ایپل نے امریکی ٹرانسپورٹ کے حکام کو ایک خط میں لکھا ہے کہ وہ کئی شعبوں، بالخصوص ٹرانسپورٹ میں ’خودکار نظاموں کے امکانات کے بارے میں پرجوش ہے۔’ اس نے کہا ہے کہ خودکار گاڑیوں مزید پڑھیں