Education

(علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے   (الحدیث      
    ( ماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو     (الحدیث                

تعلیم اورتعلیمی معلومات انسان کے لئے ایک قیمتی زیور کا رتبہ رکھتی ہے. حصولِ تعلیم ہرانسان کے لئے نہایت اہم ہے. طالبعلموں کوتعلیمی معلومات کے حصول میں کافی مشکلات پیش آتی رہتی ہیں. اچھی تعلیم کے لئے ہرشخص ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے. علم کی روشنی سے ہی انسان اپنے اللہ کو پہچان پایا ہے.
جوں جوں دنیا ترقی کی منازل طے کری جارہی ہے تعلیمی نظام میں بھی جدت آتی جا رہی ہے. اس بدلتے تعلیمی نظام کے ساتھ جب ٹیکنالوجی نے قدم بڑھایا تو لوگوں میں علم کے حصول کی پیاس نے مزید شدت اختیار کرلی. آج بہت سی دوسری چیزووں کی طرح تعلیمی نظام نے بھی آٹومیشن کی آرزو کی ہے.
دورِحاظر کی اس ضرورت کو سمجھتے ہوے “پوری بات” نے طالبعلموں کی رہنمائی اور سہولت کے لئے تعلیمی سروس مہیا کی ہے. جس میں طالبعلموں کو آپنی تعلیمی ضرورت کے لئے کالج و یونیورسٹیز کی مکمل معلومات، رزلٹ، داخلا جات اور بہت سی اہم رہنمائی باآسانی میسر ہو سکے گی.
اس کے علاوہ مقابلہ کے سب امتحانات کی مکمل معلومات،ٹریننگ اورآن لائن رزلٹ کی سہولت ہمہ وقت موجود ہوگی. تمام پرائویٹ اور سرکاری ادارہ کے ناموں کی لسٹ اور ان کی آفیشل ویب سائٹ بھی “پوری بات” پر استمال کی جا سکے گی.

پوری بات کی تعلیمی سروس میں شامل ہیں 

  • کالج و یونیورسٹیز
    پرائیویٹ ادارہ انفارمیشن
    سرکاری ادارہ انفارمیشن
    داخلا جات
    رزلٹ

    پوری بات اپنی اس سروس کودن بدن بہتری کی طرف لے کر جا رہی ہے، اگر آپ بھی اس میں اپنی رائے دینا چاہیں تو ضرور دیں.

Facebook Comments