اداکارہ صبا قمرکا بالی ووڈ میں کارنامہ سب کے سامنے

لاہور(پوری بات): معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر لالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔اندیا میں ان کی پہلی بالی ووڈ فلم ”ہندی میڈیم‘ ‘ آئندہ ماہہ بڑے سینماہ کی زینت بنے گی ۔
gossip celebrity
فلم کا ٹریلر بھی رواں ماہ منظر عام پر آیا جس کو شائقین کی جانب سے کافی پسند کیا گیا ۔ تاہم اب فلم کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ سوٹ سوٹ کے بول پر مبنی اس پنجابی گانے کو گرو رندھاوا کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کے لیرکس ارجن اور گرورندھاوا ہی نے ترتیب دیئے ہیں۔ سکت چوہدری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں صبا قمر بھارت کے نامور اداکار عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم 12مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں