internationalnews092107 206

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا،عام انتخابات 22 اکتوبر کو ہونے کا امکان- جانئیے پوری بات

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا
انڈیا نے افغانستان سے متعلق امریکہ کی نئی پالیسی کا خیر مقدم
ٹوکیو(پوری بات ڈاٹ کام) جاپان میں وزیراعظم شینزو ایبے نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی،عام انتخابات 22 اکتوبر کوہونے کا امکان،میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے نے کچھ روز قبل انتخابات وقت سے پہلے کرانے کا اعلان کیا تھا جس پر انہوں نے آج عملدر آمدکر دیا اور پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کر دیا،رپورٹ کے مطابق جاپان میں عام انتخابات آئندہ ماہ کی 22تاریخ کو ہونے کا امکان ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں