مشعل خاں کی یونیورسٹی سے معطلی کے نوٹیفکیشن نے سب کو حیران کر دیا

مشعل خاں کی یونیورسٹی سے معطلی کے نوٹیفکیشن نے سب کو حیران کر دیا-

مشعل کی یونیورسٹی سے معطلی کا نوٹیفکیشن سامنے آ گیا۔خبروں کےمطابق نوٹیفکیشن پر قتل کے دن کی ہی تاریخ لکھی ہے۔ تفتیش کاروں کیلئے سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اسی نوٹیفکیشن نے طلبہ کو مشتعل کیا؟ اگر مشعل نے توہین کی تو تفتیش سے پہلے معطل کیسے کر دیا؟ ایک دوسرا نوٹیفکیشن بھی اسی روز جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ مشعل کو معطل نہیں کیا۔ اس کے دو ساتھیوں کو معطل کیا گیا۔ مشعل نے کچھ ماہ پہلے اپنے فیس بک اکائونٹ پر لکھا تھا کہ کسی نے اس کا جعلی فیس بک اکائونٹ بنا رکھا ہے۔ جعلی اکائونٹ سے گستاخانہ پوسٹ مشعل کے قتل کے کئی گھنٹے بعد کی گئی۔ مشعل زندہ ہی نہیں تھا تو اس کے جعلی اکائونٹ سے کس نے پوسٹ کی؟

Facebook Comments

اپنا تبصرہ بھیجیں