salman khan news katrina kaif latest update 117

سلمان خان نے کترینہ کیف کے بارے ایسا کیا کہا کے سب حیران- جانئیے پوری بات

ممبئی پوری بات:  سلمان خان اور کترینہ کیف ایک لمبے عرصہ کی علیحدگی کے بعد ایک بارپھرسے ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ نظر آ ریے ہیں. سلمان خان کترینہ کے لئیے بہترین کرئیرکی منصوبہ بندی کررہے ہیں انہوں نے کترینہ کو بالی ووڈ
کی سب سے محنتی اداکارہ بھی قرار دے دیا ہے۔

عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوت میں سے کون آگے– جانئیے

ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ” پوری بالی ووڈ میں اداکارہ بہترین اورسب سے محنتی اداکارہ ہیں ”
جب کہ نیویارک میں سجنے والے 18 ویں آئیفا ایوارڈزمیں بھی دونوں ساتھ ساتھ نظر آئے اورایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے۔

salman khan news katrina kaif latest update
سلمان خان کا بالی ووڈ میں اپنے 30 سالوں پرمبنی کرئیرکے حوالے سے بھی کہنا تھا کہ” 30 سالوں سے انڈسٹری سے جڑے رہنے کے بعد اب انہیں فلم کی کہانی کے حوالے سے یہ علم بہت اچھے سے ہے کہ کون سی کہانی چلتی ہے اور کون سی نہیں۔”

salman khan news katrina kaif latest update
مزید یہ کہ سلمان خان جلد ہی کترینہ کے ساتھ فلم ٹائیگرزندہ ہے میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے جو رواں سال 22 دسمبر کوسنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں