اور اپنے پاس اپنی بھی یہ زندگی نہیں

aur apny pass apni zindgi nhe

وشمہ خاں وشمہ اور اپنے پاس اپنی بھی یہ زندگی نہیں جانے کو جا چکی ہے کوئی روشنی نہیں اور اپنے پاس اپنی بھی یہ زندگی نہیں اب جارہی ہوں دور میں ، آؤں گی پھر کبھی باتیں بھی ہوں گی پیار کی پر دل لگی نہیں رکھا ہوا ہے آپ نے چاہت کا در مزید پڑھیں