گستاخانہ مواد کے بارے فیس بک کی اب تک کی سب سے بڑی خبر– جانئیے-

facebook news pakistan

اسلام آباد:مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کے خلاف مواد فیس بک پراپ لوڈ کرنے پر وزات داخلہ پاکستان نےمذکورہ مواد فی الفور ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جس پرامریکا میں مو جود فیس بک انتظامیہ نے فوری طور وفد بھیج کر معذرت کر لی اورموجود مواد ہٹانے میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کی بھرپور مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مردم شماری کے بارے انکشاف

pakistan census 2017

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا جس میں ملک کی آدھی آبادی کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں بشمول تمام صوبائی دارالحکومت، ملک کے 63 اضلاع میں کام مکمل ہوا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مردم شماری مزید پڑھیں

میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ آخر گئی کہاں- جان کرحیرت ہوگی

current news in pakistan

(پوری بات ڈاٹ کام) جامشورو میں واقع لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ نورین 10 فروری کی صبح گھر سے یونیورسٹی کا کہہ کر نکلی تھیں لیکن ابھی تک واپس نہیں لوٹیں۔ والدین نےدر در بیٹی کو ڈھونڈا اور جب کہیں سراغ نہ ملا تو 25 فروری کو حیدرآباد کے ایک تھانے حسین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو بری کردیا

Haj Scandle

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو بری کردیا جبکہ انسداد بدعنوانی کی عدالت نے حامد سعید کاظمی ،ڈائریکٹر جنرل حج راؤ شکیل اور وزارت مذہبی امور کے جوائینٹ سیکرٹری راجہ آفتاب کو جرم ثابت ہونے کی بنا پر اُنھیں 16،16 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ تازہ ترین خبروں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےصدر کو برطرف کردیا

supreme court dismissed president

جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے ملک کی صدر پارک گن کے مواخذے کو درست قرار دیتے ہوئے انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ پارک جنوبی کوریا کی جمہوری طور پر منتخب پہلی رہنما ہیں جنھیں ان کے عہدے سے برطرف کیا گيا ہو۔ سبھی ججوں نے متفقہ طور پر اپنے فیصلے مزید پڑھیں