بھارتی خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت سزائے موت

news-2276-2

مبئی (پوری بات تازہ ترین):  بھارتی خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت سزائے موت دینے کا حکم دے دیا ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی تصدیق کر دی۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھو شن یادیو کو سزائے موت مزید پڑھیں

شمالی کوریا بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ معطل کر

korea rising tensions

چین نے تجویز پیش کی ہے کہ شمالی کوریا بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ معطل کر دے۔ چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے بدلے میں امریکہ اور جنوبی کوریا اپنی مشترکہ سالانہ فوجی مشقیں بھی روک سکتے ہیں جو کہ شمالی کوریا کو مزید پڑھیں

بٹ کوائن کے ایک یونٹ کی قدر تاریخ میں پہلی بار

bitcoin value

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے ایک یونٹ کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک اونس سونے کی قیمت سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کو بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی۔ بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی وجہ مزید پڑھیں

PSL کی سب سے اہم خبر

psl final update

 کی سب سے اہم خبر PSL تقریباّ ایک ماہ تک جاری رہنے والے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن اختتام پذیر ہونے کو ہے۔ سپر لیگ کے فائنل میچ کا انعقاد 5 مارچ کو لاہور میں ہو گا۔ پاکستان سے باہر دبئی اور شارجہ میں منعقد ہونے والی سوپر لیگ کے اس دوسرے ایڈیشن میں پچھلے مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیسٹ میچ

cricket test match

پونے میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے انڈیا کو جیتنے کے لیے 441 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم نے انڈیا کے خلاف دوسری اننگز میں 285 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے کپتان سٹیون سمتھ مزید پڑھیں

پی آئی اے اوربرطانوی حکام متضاد بیانات

pia and british govt

برطانوی حکام کے مطابق پاکستانی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ایک پرواز کو لڑاکا طیاروں کی نگرانی میں اس کی اصل منزل کی بجائے لندن کے سٹینسٹڈ ہوائی اڈے پر اتارنے کے بعد اس میں سوار ایک مسافر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پی کے 757 نامی یہ پرواز لاہور سے لندن کے ہیتھرو مزید پڑھیں

اپنا منہ بند

اپنا منہ بند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چیف سٹریٹیجسٹ سٹیو بینن نے ملک کے مین سٹریم میڈیا کو ‘اپوزیشن جماعت’ قرار دیتے ہوئے اسے ‘اپنا منہ بند رکھنے کا کہا ہے۔ سٹیو بینن نے دی نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ اخباری اداروں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی جیت کا قبل از وقت اندازہ لگانے میں ناکام مزید پڑھیں

Nokia Captured Market

Nokia Captured Market

Nokia 6 Captured Market A big news is that Nokia 6 first sale in China on an online store broke the expectations. Just in few seconds Nokia 6 went out of stocks. Every one can say that Nokia Captured Market and created a new trend among the Chinese people. Market accepted the New Nokia Android phone in just few مزید پڑھیں