ڈاکٹر گلاٹی نے کپل شرما شوچھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

india news kapil sharma show

کچھ دنوں سے میڈیا میں یہ خبریں گشت کر رہی ہیں کہ انڈیا کے ایک معروف شودی کپل شرما شو کے ہوسٹ کپل شرما کا اپنے ہی شو میں ‘ڈاکٹر گلاٹی’ جیسے کردار ادا کرنے والے اداکار سنیل گروور سے طیارے میں جھگڑا ہوا۔ پوری بات کے مطابق کپل نشے میں تھے اور انھوں نے مزید پڑھیں

نیپال کی ایک خاتون کے ساتھ ذیادتی

rape case nepal

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے نیپال کی ایک خاتون کے ساتھ ریپ کے معاملے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے ایک افسر نے ریپ کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریپ کے اس معاملے کے تمام ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں۔ نیپال کی رہنے والی خاتون کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےصدر کو برطرف کردیا

supreme court dismissed president

جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے ملک کی صدر پارک گن کے مواخذے کو درست قرار دیتے ہوئے انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ پارک جنوبی کوریا کی جمہوری طور پر منتخب پہلی رہنما ہیں جنھیں ان کے عہدے سے برطرف کیا گيا ہو۔ سبھی ججوں نے متفقہ طور پر اپنے فیصلے مزید پڑھیں

انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے خفیہ ایجنٹ

raw agent senate

:انڈیاکی خفیہ ایجنسی را کے خفیہ ایجنٹ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا ہے کہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹ کلبھوشن یادو کو انڈیا کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں بلکہ اُن کے خلاف مقدمہ چلانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ جمعہ کو مزید پڑھیں

سینیٹر جیف سیشنز کی بطور اٹارنی جنرل تصدیق

donald action

سینیٹر جیف سیشنز کی بطور اٹارنی جنرل تصدیق امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کیے جانے والے الاباما کے سینیٹر جیف سیشنز کی بطور اٹارنی جنرل تصدیق کر دی ہے جنھیں 47 کے مقابلے میں 52 ووٹ حاصل ہوئے۔ اس تصدیق سے قبل سلسلہ وار لیکن منقسم سنوائی ہوئی جس کے مزید پڑھیں

انڈیا میں اسمبلی انتخابات

india vote

انڈیا کی دو ریاستوں پنجاب اور گوا میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں سنیچر کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں ووٹنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو شام چھ بجے تک جاری رہے گی جبکہ گوا میں صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور یہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گي۔ انڈیا: مزید پڑھیں

گردے بچنے کا کاوبار

lungs sale business

عالمی سطح پر ایسے مریض جن کو گردے کی ضرورت ہوتی ہے کو ہسپتالوں میں سالوں سال انتظار کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے لوگ غیر قانونی طریقوں سے اعضا حاصل کر رہے ہیں۔ برطانیہ کے محکمہ صحت کے مطابق اعضا کے ٹرانسپلانٹس کے لیے پاکستان سرفہرست ہے۔ 2016 میں اکتوبر کے مزید پڑھیں

آئرش میتیرینی مس یونیورس

miss universe

مس یونیورس کے مقابلے کے آخری مرحلے میں پہنچنے والي تین خوبصورت لڑکیوں میں سے صرف کسی ایک ہی کو تاج ملنا تھا اور اس بار یہ اعزاز مس فرانس کے نام رہا۔ فلپائن کے شہر منیلا میں منعقد ہونے والے اس مس یونیورس مقابلے میں پارسی نژاد فرانسیسی حسینہ آئرش مترینی کو کائنات کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کی حیثیت سے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے

donald trumpt

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کی حیثیت سے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے سابق صدر کی جانب سے ہیلتھ کيئر کے سلسلے میں کی جانے والی اصلاحات کو ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرکے نشانہ بنایا ہے۔ ان کے اعلان میں ایجنسیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اوباما کيئر نامی منصوبے پر آنے والے مالی مزید پڑھیں