پاکستان پر پابندی لگانا اتنا آسان نہ ہو گا

pakistan block

ایک امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات ممالک پر لگائی جانے والی پابندی کو ملک بھر میں عارضی طور پر معطل کر دیا ہے جبکہ حکومت نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ سیٹل کے ڈسٹرکٹ جج جیمز رابرٹ نے حکومتی وکیل کے خلاف فیصلہ دیا، مزید پڑھیں

انڈیا میں بجلی پہنچ گئی

انڈیا میں بجلی پہنچ گئی

انڈیا میں بجلی پہنچ گئی — پوری بات انڈیا میں بجلی پہنچ گئی –انڈيا کے زیر انتظام کشمیر کے لداخ ڈویژن کے گاؤں مقلب اور ٹكٹك میں کچھ دن پہلے ہی بجلی پہنچائی گئی ہے جس سے مقامی باشندے بہت خوش ہیں گاؤں میں لائٹ آنے سے ماحول بہت خوشگوار ہوگيا ہے اور لوگ خوشی مزید پڑھیں

مسلمانوں پر پابندی

مسلمانوں پر پابندی امریکہ میں سکیورٹی کے حکام نے تسلیم کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات ممالک کےباشندوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد میں کچھ خامیاں موجود ہیں۔ نو منتخب امریکی صدر کی اس پالیسی سے نہ صرف بین الاقوامی ردِ عمل سامنے آیا بلکہ مزید پڑھیں

اپنا منہ بند

اپنا منہ بند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چیف سٹریٹیجسٹ سٹیو بینن نے ملک کے مین سٹریم میڈیا کو ‘اپوزیشن جماعت’ قرار دیتے ہوئے اسے ‘اپنا منہ بند رکھنے کا کہا ہے۔ سٹیو بینن نے دی نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ اخباری اداروں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی جیت کا قبل از وقت اندازہ لگانے میں ناکام مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ویلنگٹن

newziland-news

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بنگلہ دیش کے کپتان مشفق الرحیم کو سر پر گیند لگنے کے باعث ہسپتال لے جانا پڑا۔ اٹھائیس سالہ مشفق الرحیم بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں 13 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے جب ٹم ساؤتھی مزید پڑھیں

ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ

ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ

:ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ حکام کے مطابق ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ کرغزستان کے دارالحکومت بِشکیک کے نزدیک آبادی پر گرا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوئینگ 747 طیارے نے ہانگ کانگ سے اڑان بھری اور اسے بِشکیک کے مزید پڑھیں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اگر حکمراں سماج وادی پارٹی ہار بھی جاتی ہے تب بھی اس کے سرکردہ رہنماؤں کو یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ اب پانچ سال کیا کریں۔ پارٹی کے پاس ایک سپر ہٹ فلم کا مسودہ تیار ہے جس میں مرکزی کردار خود وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو اور مزید پڑھیں

ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں

donald trumpt

:ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں .ایک ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں سامنے آئے ہیں امریکی ریاست ورجینیا کے ایک ریستوراں کے گاہک ایک سیاہ فام ویٹریس کی حمایت میں سامنے آئے ہیں کیونکہ حال ہی میں انھیں ٹپ کے بجائے نسلی تعصب کا سامنا رہا۔ مزید پڑھیں