شکوہ اور جواب شکوہ………..علامہ اقبال کا لکھا شاہکار

شکوہ اور جواب شکوہ………..علامہ اقبال کا لکھا شاہکار….. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے لکھے شہکاروں میں ایک الگ مقام رکھتی ہے – اقبال نے ان نظموں کو بہت طویل لکھا شکوہ میں وہ خدا سے مسلمانوں کی پسماندگی اُن کی غلامی کی زندگی اور کبھی نہ ختم ہونے والے زوال کی شکایت کرتا ہے مزید پڑھیں