کبیرہ گناہوں میں سے سب سے بڑے گناہ

[vsrp vsrp_id=”” class=””] الحدیث سیدنا انس r.aبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کبیرہ گناہوںمیں سے سب سے بڑے گناہ یہ ہیں:اللہ کےساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ، کسی جان کو نا حق قتل کرنا،والدین کی نا فرمانی کرنا،جھوٹ بولنا یا جھوٹی گواہی دینا. (بخاری کتاب الد یات:6871)