امریکی صدرٹرمپ کا پاکستان پرحملہ بڑھانے پرغور– جانئیے پوری بات —

pakistan latest urdu news

امریکی صدرٹرمپ کا پاکستان پرحملہ بڑھانے پرغور– جانئیے پوری بات– واشنگٹن(پوری بات): ٹرمپ انتظامیہ افغانستان میں کارروائی کرنے والے شدت پسندوں کیخلاف پاکستان میں ڈرون حملے بڑھانے اور پاکستان کی امداد روکنے پر غور کر رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں امریکی حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

سینیٹر جیف سیشنز کی بطور اٹارنی جنرل تصدیق

donald action

سینیٹر جیف سیشنز کی بطور اٹارنی جنرل تصدیق امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کیے جانے والے الاباما کے سینیٹر جیف سیشنز کی بطور اٹارنی جنرل تصدیق کر دی ہے جنھیں 47 کے مقابلے میں 52 ووٹ حاصل ہوئے۔ اس تصدیق سے قبل سلسلہ وار لیکن منقسم سنوائی ہوئی جس کے مزید پڑھیں

بول کی بولتی بند

bol tv

بول کی بولتی بند سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل بول کے پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘ پر پابندی برقرار رکھی ہے اور عدالت کا کہنا ہے کہ ٹی وی کی انتظامیہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے مذکورہ پروگرام پر پابندی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرسکتی ہے۔ پیمرا کی عامر مزید پڑھیں

انڈیا میں اسمبلی انتخابات

india vote

انڈیا کی دو ریاستوں پنجاب اور گوا میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں سنیچر کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پنجاب میں ووٹنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو شام چھ بجے تک جاری رہے گی جبکہ گوا میں صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہوئی اور یہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گي۔ انڈیا: مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کی حیثیت سے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے

donald trumpt

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کی حیثیت سے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے سابق صدر کی جانب سے ہیلتھ کيئر کے سلسلے میں کی جانے والی اصلاحات کو ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرکے نشانہ بنایا ہے۔ ان کے اعلان میں ایجنسیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اوباما کيئر نامی منصوبے پر آنے والے مالی مزید پڑھیں

پاڑا چنار میں ہونے والے دھماکے میں

janaza

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاڑا چنار میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکہ سبزی منڈی کی عیدگاہ ماکیٹ میں ہوا۔ پولیٹکل انتظامیہ کے اہلکاروں نے بتایا کہ دھماکہ صبح 8:45 پر ہوا۔ * کرم ایجنسی میں ایف سی مزید پڑھیں

ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ

ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ

:ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ حکام کے مطابق ترکش ائیر لائنز کا ایک مال بردار طیارہ کرغزستان کے دارالحکومت بِشکیک کے نزدیک آبادی پر گرا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوئینگ 747 طیارے نے ہانگ کانگ سے اڑان بھری اور اسے بِشکیک کے مزید پڑھیں