امریکی صدرٹرمپ کا پاکستان پرحملہ بڑھانے پرغور– جانئیے پوری بات —

pakistan latest urdu news

امریکی صدرٹرمپ کا پاکستان پرحملہ بڑھانے پرغور– جانئیے پوری بات– واشنگٹن(پوری بات): ٹرمپ انتظامیہ افغانستان میں کارروائی کرنے والے شدت پسندوں کیخلاف پاکستان میں ڈرون حملے بڑھانے اور پاکستان کی امداد روکنے پر غور کر رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں امریکی حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

نیپال کی ایک خاتون کے ساتھ ذیادتی

rape case nepal

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے نیپال کی ایک خاتون کے ساتھ ریپ کے معاملے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے ایک افسر نے ریپ کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریپ کے اس معاملے کے تمام ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں۔ نیپال کی رہنے والی خاتون کی مزید پڑھیں

گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش

Development of Gwadar without power

بلوچستان کے شہر گوادر میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی کی بندش یہاں کاروبار اور معمولات زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں توانائی کے متبادل ذرائع کے استعمال کا رجحان فروغ پا رہا ہے۔ شہر میں جگہ جگہ جنریٹر اور شمسی توانائی فراہم کرنے والی پلیٹس کی کئی دکانیں مزید پڑھیں

توہین آمیز مواد کی سوشل میڈیا پر موجودگی کے بارے میں درخواست

islamabad high court found abusive content social media

توہین آمیز مواد کی سوشل میڈیا پر موجودگی کے بارے میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی حکام کو سوشل میڈیا پر موجود تمام مذہب مخالف اور توہین آمیز مواد فوراً بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ حکم ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے مقدس ہستیوں کے بارے میں توہین آمیز مزید پڑھیں

شمالی کوریا بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ معطل کر

korea rising tensions

چین نے تجویز پیش کی ہے کہ شمالی کوریا بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ معطل کر دے۔ چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے بدلے میں امریکہ اور جنوبی کوریا اپنی مشترکہ سالانہ فوجی مشقیں بھی روک سکتے ہیں جو کہ شمالی کوریا کو مزید پڑھیں

امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شمالی کوریا میں متنازع میزایل ڈیفینس سسٹم

us missile defense sttm in south-korea

امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شمالی کوریا میں متنازع میزایل ڈیفینس سسٹم لگانا شروع کر دیا ہے۔ اس دفاعی نظام ’تھاڈ‘ کو شمالی کوریا کی جانب سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے لگایا جا رہا ہے۔ شمالی کوریا نے سمندر میں چار بیلسٹک میزائل فائر کیے یاد رہے کہ امریکہ کی مزید پڑھیں

مہمند ایجنسی میں پاکستان کی تین چوکیوں پر حملہ کیا

muhmnd agncy attack

پاکستانی فوج کے مطابق افغان سرحد سے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں تین چوکیوں پر ہونے والے حملے میں پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں دس سے زیادہ شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے پیر کی صبح جاری ہونے والے بیان مزید پڑھیں

Finally Peshawar Zalmi Won HBL Pakistan Super League 2017

Finally Peshawar Zalmi Won HBL Pakistan Super League 2017

Finally Peshawar Zalmi Won HBL Pakistan Super League 2017: Finally Peshawar Zalmi Won HBL Pakistan Super League 2017. Peshawar Beat Quetta Gladiators by 58 runs on 5th March 2017, Sunday at Lahore’s Gaddafi Stadium. Both Teams played well but unfortunately the Gladiators could not made good steps  at start of the innings. Major thing that happen was,getting مزید پڑھیں

انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے خفیہ ایجنٹ

raw agent senate

:انڈیاکی خفیہ ایجنسی را کے خفیہ ایجنٹ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا ہے کہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹ کلبھوشن یادو کو انڈیا کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں بلکہ اُن کے خلاف مقدمہ چلانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ جمعہ کو مزید پڑھیں