حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان–Sheikh Sadi

: حکایت سعدی رحمتہ اللہ علیہ حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ کچھ نیک لوگ مسجد میں بیٹھے ذکر الہٰی میں مشغول تھے کہ وہاں ملک کا شہزادہ آگیا۔ وہ شہزادہ اس وقت نشے میں دھت تھا اس نے آتے ہی ان نیک لوگوں کو گالیاں دیناشروع کردیں۔ جب وہ شہزادہ وہاں مزید پڑھیں